سپر ریڈنگ میٹریل حاضر ہوا ہے سپر لکھاریوں کے انٹرویو کے ساتھ۔ ہماری کوشش ہوگی کہ آپ کے ہر سپر لکھاری کا انٹرویو آپ تک پہنچائیں تاکہ آپ کو یہ جاننے کا موقع ملے کہ جن کی تحریریں آپ بے حد شوق سے پڑھتے ہیں وہ اصل زندگی میں خود کیسے ہیں ساتھ ہی ساتھ آپ کو ان کے لکھنے کے سفر کے بارے میں سب پتہ چلے گا تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ سپر لکھاری کتنی کڑی محنت کے آپ لوگوں کے لیے اپنی مصروف زندگی سے وقت نکال کر لکھتے ہیں امید ہے آپ کو آپ کو ان سپر لکھاریوں کے بارے میں جان کر خوشی ہوگی
تو لیجیے انٹرویو کے ساتھ ہم حاضر ہیں
) چودہویں انٹرویو ) کا پی ڈی ڈاؤن لوڈ کریں
انتظامیہ: سپر ریڈنگ میٹریل
Click Here
